نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حسین امیر عبد اللہیان اور میخائل بوگدانوف نے بدھ کو ماسکو میں اپنی بات چیت کے بعد کہا کہ دونوں ملک، شام کے بحران کو سیاسی راہ سے حل کرنے اور داعش و نصرہ فرنٹ سمیت تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے کو ضروری سمجھتے ہیں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئ ...
حسین امیر عبد اللہیان سے دمشق میں ملاقات میں تکفیری دہشت گردوں سے مقابلے میں شامی مزاحمت کاروں کی حالیہ فتح کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس کامیابی میں شام کا شریک رہا ہے۔
حسین امیر عبد اللہیان نے بھی اس ملاقات میں شہر حلب میں فوج کی کامیابی اور آستانہ مذاکرات میں سیاسی کامیابی پر صدر بشار ...
حسین امیر عبد اللہیان نے پالميرا شہر کی آزادی کی شامی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جب تک دہشت گرد جنیوا میں سیاسی مذاکرات کی میز سے دور نہیں ہو جاتے تب تک اس ملک میں سیاسی حل کا حقیقی راستہ عملی نہیں ہو سکتا۔
امیر عبد اللہیان نے اسی تاکید کی ہے کہ ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان ...